Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 186

  1. مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَا هَادِیَ لَهٗ١ؕ وَ یَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿186﴾

    1. مَنْجس
    2. يُّضْلِلِگمراہ کرے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. فَلَاتو نہیں
    5. هَادِيَہدایت دینے والا
    6. لَهٗاس کو
    7. وَيَذَرُهُمْوہ چھوڑ دیتا ہے انہیں
    8. فِيْمیں
    9. طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی
    10. يَعْمَهُوْنَبہکتے ہیں
Translation · Aasan Quran
جس کو اللہ گمراہ کردے اس کو کوئی ہدایت نہیں سے سکتا، اور ایسے لوگوں کو اللہ (بےیارومددگار) چھوڑ دیتا ہے کہ وہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے پھریں۔