آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 187
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰىهَا١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ١ۚ لَا یُجَلِّیْهَا لِوَقْتِهَاۤ اِلَّا هُوَ١ؔۘؕ ثَقُلَتْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ لَا تَاْتِیْكُمْ اِلَّا بَغْتَةً١ؕ یَسْئَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِیٌّ عَنْهَا١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿187﴾
- يَسْئَلُوْنَكَوہ آپ سے پوچھتے ہیں
- عَنِسے (متعلق)
- السَّاعَةِگھڑی (قیامت)
- اَيَّانَکب ہے ؟
- مُرْسٰىهَااس کا قائم ہونا
- قُلْکہ دیں
- اِنَّمَاصرف
- عِلْمُهَااس کا علم
- عِنْدَپاس
- رَبِّيْمیرا رب
- لَا يُجَلِّيْهَااس کو ظاہر نہ کرے گا
- لِوَقْتِهَآاس کے وقت
- اِلَّاسوا
- هُوَوہ (اللہ)
- ثَقُلَتْبھاری ہے
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- لَانہ
- تَاْتِيْكُمْآئے گی تم پر
- اِلَّامگر
- بَغْتَةًاچانک
- يَسْئَلُوْنَكَآپ سے پوچھتے ہیں
- كَاَنَّكَگویا کہ آپ
- حَفِيٌّمتلاشی
- عَنْهَااس کے
- قُلْکہ دیں
- اِنَّمَاصرف
- عِلْمُهَااس کا علم
- عِنْدَپاس
- اللّٰهِاللہ
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَاکثر
- النَّاسِلوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
(اے رسول) لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب برپا ہوگی ؟ کہہ دو کہ : اس کا علم تو صرف میرے رب کے پاس ہے۔ وہی اسے اپنے وقت پر کھول کر دکھائے گا، کوئی اور نہیں۔ وہ آسمانوں اور زمین میں بڑی بھاری چیز ہے، جب آئے گی تو تمہارے پاس اچانک آجائے گی۔ یہ لوگ تم سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے تم نے اس کی پوری تحقیق کر رکھی ہے۔ کہہ دو کہ : اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ (اس بات کو) نہیں جانتے۔