آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 199
خُذِ الْعَفْوَ وَ اْمُرْ بِالْعُرْفِ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْجٰهِلِیْنَ﴿199﴾
- خُذِپکڑیں (کریں)
- الْعَفْوَدرگزر
- وَاْمُرْاور حکم دیں
- بِالْعُرْفِبھلائی کا
- وَاَعْرِضْاور منہ پھیر لیں
- عَنِسے
- الْجٰهِلِيْنَجاہل (جمع)
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) درگزر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو ، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو۔