Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 24

  1. قَالَ اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿24﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. اهْبِطُوْااترو
    3. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض
    4. لِبَعْضٍبعض
    5. عَدُوٌّدشمن
    6. وَلَكُمْاور تمہارے لیے
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. مُسْتَقَرٌّٹھکانا
    9. وَّمَتَاعٌاور سامان
    10. اِلٰي حِيْنٍایک وقت تک
Translation · Aasan Quran
اللہ نے (آدم، ان کی بیوی اور ابلیس سے) فرمایا : اب تم سب یہاں سے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے اور تمہارے لیے ایک مدت تک زمین میں ٹھہرنا اور کسی قدر فائدہ اٹھانا (طے کردیا گیا) ہے۔