Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 25

  1. قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ۠ع﴿25﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. فِيْهَااس میں
    3. تَحْيَوْنَتم جیو گے
    4. وَفِيْهَااور اس میں
    5. تَمُوْتُوْنَتم مروگے
    6. وَمِنْهَااور اس سے
    7. تُخْرَجُوْنَتم نکالے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
فرمایا کہ : اسی (زمین) میں تم جیو گے، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی، اور اسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کرکے نکالا جائے گا۔