Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 31

  1. یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَّ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا وَ لَا تُسْرِفُوْا١ۚ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ۠ع﴿31﴾

    1. يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولادِ قوم
    2. خُذُوْالے لو (اختیار کرلو)
    3. زِيْنَتَكُمْاپنی زینت
    4. عِنْدَقیب (وقت)
    5. كُلِّ مَسْجِدٍہر مسجد (نماز)
    6. وَّكُلُوْااور کھاؤ
    7. وَاشْرَبُوْااور پیو
    8. وَلَا تُسْرِفُوْااور بےجا خرچ نہ کرو
    9. اِنَّهٗبیشک وہ
    10. لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
    11. الْمُسْرِفِيْنَفضول خرچ (جمع)
Translation · Aasan Quran
اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو ! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔