Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 34

  1. وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ١ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴿34﴾

    1. وَلِكُلِّ اُمَّةٍاور ہر امت کے لیے
    2. اَجَلٌایک مدت مقرر
    3. فَاِذَاپس جب
    4. جَآءَآئے گا
    5. اَجَلُهُمْان کا مقررہ وقت
    6. لَا يَسْتَاْخِرُوْنَنہ وہ پیچھے ہوسکیں گے
    7. سَاعَةًایک گھڑی
    8. وَّلَااور نہ
    9. يَسْتَقْدِمُوْنَآگے بڑھ سکیں گے
Translation · Aasan Quran
اور ہر قوم کے لیے ایک میعاد مقرر ہے۔ چنانچہ جب ان کی مقررہ میعاد آجاتی ہے تو وہ گھڑی بھر بھی اس سے آگے پیچھے نہیں ہوسکتے۔