Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 45

  1. الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ۚ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ كٰفِرُوْنَۘ﴿45﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَصُدُّوْنَروکتے تھے
    3. عَنْسے
    4. سَبِيْلِراستہ
    5. اللّٰهِاللہ
    6. وَيَبْغُوْنَهَااور اس میں تلاش کرتے تھے
    7. عِوَجًاکجی
    8. وَهُمْاور وہ
    9. بِالْاٰخِرَةِآخرت کے
    10. كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
جو اللہ کے راستے سے لوگوں کو روکتے تھے، اور اس میں ٹیڑھ نکالنا چاہتے تھے، اور جو آخرت کا بالکل انکار کیا کرتے تھے۔