Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 44

  1. وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ اَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَلْ وَجَدْتُّمْ مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا١ؕ قَالُوْا نَعَمْ١ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیْنَهُمْ اَنْ لَّعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ﴿44﴾

    1. وَنَادٰٓياور پکاریں گے
    2. اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
    3. اَصْحٰبَ النَّارِدوزخ والوں کو
    4. اَنْکہ
    5. قَدْ وَجَدْنَاتحقیق ہم نے پالیا
    6. مَاجو
    7. وَعَدَنَاہم سے وعدہ کیا
    8. رَبُّنَاہمارا رب
    9. حَقًّاسچا
    10. فَهَلْتو کیا
    11. وَجَدْتُّمْتم نے پایا
    12. مَّا وَعَدَجو وعدہ کیا
    13. رَبُّكُمْتمہارا رب
    14. حَقًّاسچا
    15. قَالُوْاوہ کہیں گے
    16. نَعَمْہاں
    17. فَاَذَّنَتو پکارے گا
    18. مُؤَذِّنٌایک پکارنے والا
    19. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    20. اَنْکہ
    21. لَّعْنَةُلعنت
    22. اللّٰهِاللہ
    23. عَلَيپر
    24. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جنت کے لوگ دوزخ والوں سے پکار کر کہیں گے کہ : ہمارے پروردگار نے ہم سے جو وعدہ کیا تھا، ہم نے اسے بالکل سچا پایا ہے۔ اب تم بتاؤ کہ تمہارے پروردگار نے جو عدہ کیا تھا، کیا تم نے بھی اسے سچا پایا ؟ وہ جواب میں کہیں گے کہ : ہاں اتنے میں ایک منادی ان کے درمیان پکارے گا کہ : اللہ کی لعنت ہے ان ظالموں پر۔