آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 47
وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ قَالُوْا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿47﴾
- وَاِذَااور جب
- صُرِفَتْپھریں گی
- اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
- تِلْقَآءَطرف
- اَصْحٰبِ النَّارِدوزخ والے
- قَالُوْاکہیں گے
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَا تَجْعَلْنَاہمیں نہ کر
- مَعَساتھ
- الْقَوْمِلوگ
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جب ان کی نگاہوں کو دوزخ والوں کی سمت موڑا جائے گا تو وہ کہیں گے : اے ہمارے پروردگار ! ہمیں ان ظالم لوگوں کے ساتھ نہ رکھنا۔