Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 50

  1. وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ النَّارِ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ اَفِیْضُوْا عَلَیْنَا مِنَ الْمَآءِ اَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ﴿50﴾

    1. وَنَادٰٓياور پکاریں گے
    2. اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
    3. اَصْحٰبَوالے
    4. الْجَنَّةِجنت
    5. اَنْکہ
    6. اَفِيْضُوْابہاؤ (پہنچاؤ)
    7. عَلَيْنَاہم پر
    8. مِنَسے
    9. الْمَآءِپانی
    10. اَوْیا
    11. مِمَّااس سے جو
    12. رَزَقَكُمُتمہیں دیا
    13. اللّٰهُاللہ
    14. قَالُوْٓاوہ کہیں گے
    15. اِنَّبیشک
    16. اللّٰهَاللہ
    17. حَرَّمَهُمَااسے حرام کردیا
    18. عَلَيپر
    19. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور دوزخ والے جنت والوں سے کہیں گے کہ : ہم پر تھوڑا سا پانی ہی ڈال دو ، یا اللہ نے تمہیں جو نعمتیں دی ہیں، ان کا کوئی حصہ (ہم تک بھی پہنچا دو) وہ جواب دیں گے کہ : اللہ نے یہ دونوں چیزیں ان کافروں پر حرام کردی ہیں۔