Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 49

  1. اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمْتُمْ لَا یَنَالُهُمُ اللّٰهُ بِرَحْمَةٍ١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ﴿49﴾

    1. اَهٰٓؤُلَآءِکیا اب یہ وہی
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. اَقْسَمْتُمْتم قسم کھاتے تھے
    4. لَا يَنَالُهُمُانہیں نہ پہنچائے گا
    5. اللّٰهُاللہ
    6. بِرَحْمَةٍاپنی کوئی رحمت
    7. اُدْخُلُواتم داخل ہوجاؤ
    8. الْجَنَّةَجنت
    9. لَانہ
    10. خَوْفٌکوئی خوف
    11. عَلَيْكُمْتم پر
    12. وَلَآاور نہ
    13. اَنْتُمْتم
    14. تَحْزَنُوْنَغمگین ہوگے
Translation · Aasan Quran
(پھر جنتیوں کی طرف اشارہ کر کے کہیں گے کہ) کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں تم نے قسمیں کھائی تھیں کہ اللہ ان کو اپنی رحمت کا کوئی حصہ نہیں دے گا ؟ (ان سے تو کہہ دیا گیا ہے کہ) جنت میں داخل ہوجاؤ، نہ تم کو کسی چیز کا ڈر ہوگا اور نہ تمہیں کبھی کوئی غم پیش آئے گا۔