Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 60

  1. قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿60﴾

    1. قَالَبولے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. مِنْسے
    4. قَوْمِهٖٓاس کی قوم
    5. اِنَّابیشک ہم
    6. لَنَرٰكَالبتہ تجھے دیکھتے ہیں
    7. فِيْمیں
    8. ضَلٰلٍگمراہی
    9. مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Aasan Quran
ان کی قوم کے سرداروں نے کہا : ہم تو یقینی طور پر دیکھ رہے ہیں کہ تم کھلی گمراہی میں مبتلا ہو۔