آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 63
اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ وَ لِتَتَّقُوْا وَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿63﴾
- اَوَعَجِبْتُمْکیا تمہیں تعجب ہوا
- اَنْکہ
- جَآءَكُمْتمہارے پاس آئی
- ذِكْرٌنصیحت
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- عَلٰيپر
- رَجُلٍایک آدمی
- مِّنْكُمْتم میں سے
- لِيُنْذِرَكُمْتاکہ وہ ڈرائے تمہیں
- وَلِتَتَّقُوْااور تاکہ تم پرہیزگار اختیار کرو
- وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا تمہیں اس بات پر تعجب ہے کہ تمہارے رب کی نصیحت ایک ایسے آدمی کے ذریعے تم تک پہنچی ہے جو خود تم ہی میں سے ہے، تاکہ وہ تمہیں خبردار کرے اور تم بدعملی سے بچ کر رہو، اور تاکہ تم پر (اللہ کی) رحمت ہو ؟