Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 64

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ فِی الْفُلْكِ وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا عَمِیْنَ۠ع﴿64﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُپس انہوں نے اسے جھٹلایا
    2. فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے اسے بچالیا
    3. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    4. مَعَهٗاس کے ساتھ
    5. فِي الْفُلْكِکشتی میں
    6. وَاور
    7. اَغْرَقْنَاہم نے غرق کردیا
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    10. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    11. اِنَّهُمْبیشک وہ
    12. كَانُوْاتھے
    13. قَوْمًالوگ
    14. عَمِيْنَاندھے
Translation · Aasan Quran
پھر بھی انہوں نے نوح کو جھٹلایا، چنانچہ ہم نے ان کو اور کشتی میں ان کے ساتھیوں کو نجات دی۔ (36) اور ان سب لوگوں کو غرق کردیا جنہوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا تھا۔ یقینا وہ اندھے لوگ تھے۔
Tafseer · Aasan Quran
36: کشتی اور طوفان کا پورا واقعہ انشاء اللہ سورة ہود میں آنے والا ہے۔