Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 70

  1. قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِنَعْبُدَ اللّٰهَ وَحْدَهٗ وَ نَذَرَ مَا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا١ۚ فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿70﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اَجِئْتَنَاکیا تو ہمارے پاس آیا
    3. لِنَعْبُدَکہ ہم عبادت کریں
    4. اللّٰهَاللہ
    5. وَحْدَهٗواحد (اکیلے)
    6. وَنَذَرَاور ہم چھوڑ دیں
    7. مَاجو۔ جس
    8. كَانَ يَعْبُدُپوجتے تھے
    9. اٰبَآؤُنَاہمارے باپ دادا
    10. فَاْتِنَاتو لے آ ہم پر
    11. بِمَا تَعِدُنَآجس کا ہم سے وعدہ کرتا ہے
    12. اِنْاگر
    13. كُنْتَتو ہے
    14. مِنَسے
    15. الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم تنہا اللہ کی عبادت کریں، اور جن (بتوں) کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے آئے ہیں انہیں چھوڑ بیٹھیں ؟ اچھا اگر تم سچے ہو تو لے آؤ ہمارے سامنے وہ (عذاب) جس کی ہمیں دھمکی دے رہے ہو۔