Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 77

  1. فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَ عَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ وَ قَالُوْا یٰصٰلِحُ ائْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿77﴾

    1. فَعَقَرُواانہوں نے کونچیں کاٹ دیں
    2. النَّاقَةَاونٹنی
    3. وَعَتَوْااور سرکشی کی
    4. عَنْسے
    5. اَمْرِحکم
    6. رَبِّهِمْاپنا رب
    7. وَقَالُوْااور بولے
    8. يٰصٰلِحُاے صالح
    9. ائْتِنَالے آ
    10. بِمَا تَعِدُنَآجس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے
    11. اِنْاگر
    12. كُنْتَتو ہے
    13. مِنَسے
    14. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Aasan Quran
چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو مارڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی، اور کہا : صالح ! اگر تم واقعی ایک پیغمبر ہو تو لے آؤ وہ (عذاب) جس کی ہمیں دھمکی دیتے ہو۔