آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 78
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ﴿78﴾
- فَاَخَذَتْهُمُپس انہیں آپکڑا
- الرَّجْفَةُزلزلہ
- فَاَصْبَحُوْاتو رہ گئے
- فِيْمیں
- دَارِهِمْاپنے گھر
- جٰثِمِيْنَاوندھے
Translation · Aasan Quran
نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے۔