آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 95
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّیِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتّٰى عَفَوْا وَّ قَالُوْا قَدْ مَسَّ اٰبَآءَنَا الضَّرَّآءُ وَ السَّرَّآءُ فَاَخَذْنٰهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿95﴾
- ثُمَّپھر
- بَدَّلْنَاہم نے بدلی
- مَكَانَجگہ
- السَّيِّئَةِبرائی
- الْحَسَنَةَبھلائی
- حَتّٰيیہاں تک کہ
- عَفَوْاوہ بڑھ گئے
- وَّقَالُوْااور کہنے لگے
- قَدْ مَسَّپہنچ چکے
- اٰبَآءَنَاہمارے باپ دادا
- الضَّرَّآءُتکلیف
- وَالسَّرَّآءُاور خوشی
- فَاَخَذْنٰهُمْپس ہم نے انہیں پکڑا
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَشْعُرُوْنَبیخبر تھے
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے کیفیت بدلی، بدحالی کی جگہ خوشحالی عطا فرمائی، یہاں تک کہ وہ خوب پھلے پھولے، اور کہنے لگے کہ دکھ سکھ تو ہمارے باپ دادوں کو بھی پہنچتے رہے ہیں۔ پھر ہم نے انہیں اچانک اس طرح پکڑ لیا کہ انہیں (پہلے سے) پتہ بھی نہیں چل سکا۔