آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 96
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْقُرٰۤى اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَرَكٰتٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ كَذَّبُوْا فَاَخَذْنٰهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿96﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّیہ ہوتا کہ
- اَهْلَ الْقُرٰٓيبستیوں والے
- اٰمَنُوْاایمان لاتے
- وَاتَّقَوْااور پرہیزگاری کرتے
- لَفَتَحْنَاتو البتہ ہم کھول دیتے
- عَلَيْهِمْان پر
- بَرَكٰتٍبرکتیں
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَلٰكِنْاور لیکن
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- فَاَخَذْنٰهُمْتو ہم نے انہیں پکڑا
- بِمَااس کے نتیجہ میں
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَجو وہ کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور اگر یہ بستیوں والے ایمان لے آتے اور تقوی اختیار کرلیتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین دونوں طرف سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے۔ لیکن انہوں نے (حق کو) جھٹلایا، اس لیے ان کی مسلسل بدعملی کی پاداش میں ہم نے ان کو اپنی پکڑ میں لے لیا۔