آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 23
الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ دَآئِمُوْنَ۪ۙ﴿23﴾
- الَّذِيْنَوہ نمازی
- هُمْوہ
- عَلٰيپر
- صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (پر)
- دَآئِمُوْنَدوام اختیار کرنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔