آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 24
وَ الَّذِیْنَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوْمٌ۪ۙ﴿24﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- فِيْٓ اَمْوَالِهِمْان کے مالوں میں
- حَقٌّحق ہے
- مَّعْلُوْمٌمعلوم۔ مقرر
Translation · Aasan Quran
اور جن کے مال و دولت میں ایک متعین حق ہے۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6:: اس سے مراد زکوٰۃ اور دوسرے واجب حقوق ہیں، ان الفاظ میں یہ بھی واضح فرمادیا گیا ہے کہ زکوٰۃ دینا غریبوں پر کوئی احسان نہیں ہے بلکہ یہ ان کا حق ہے۔