آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 41
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ١ۙ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ﴿41﴾
- عَلٰٓياس بات پر
- اَنْ نُّبَدِّلَکہ ہم بدل دیں
- خَيْرًا مِّنْهُمْبہتران سے
- وَمَا نَحْنُاور نہیں ہم
- بِمَسْبُوْقِيْنَسبقت لیے جانے والے
Translation · Aasan Quran
کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں، (12) اور کوئی ہمیں ہرا نہیں سکتا۔
Tafseer · Aasan Quran
12: یعنی ان سب کو ہلاک کرے ان کی جگہ کوئی اور قوم پید کردیں جو ان سے بہتر ہو۔