آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 42
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ﴿42﴾
- فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
- يَخُوْضُوْاوہ بحثیں کریں
- وَيَلْعَبُوْااور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
- حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ آ ملیں
- يَوْمَهُمُاپنے دن کو
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
لہذا تم انہیں چھوڑ دو کہ یہ اپنی بےہودہ باتوں میں منہمک اور کھیل کود میں پڑ رہیں، یہاں تک کہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے۔