آسان قرآن
Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 17
وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ﴿17﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ نے
- اَنْۢبَتَكُمْاگایا تم کو
- مِّنَ الْاَرْضِزمین سے
- نَبَاتًااگانا
Translation · Aasan Quran
اور اللہ نے تمہیں زمین سے بہترین طریقے پر اگایا ہے۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی جس طرح ایک پودا زمین میں مختلف مراحل طے کرکے اگتا ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے تمہیں مختلف مراحل سے گزار کر اس زمین میں پیدا فرمایا ہے، نیز جس طرح زمین سے اگنے والا سبزہ فنا ہو کر مٹی میں مل جاتا ہے، اور پھر جب اللہ تعالیٰ چاہتا ہے اس سبزے کو دوبارہ اسی مٹی سے اگا دیتا ہے، اس طرح تم بھی مر کر مٹی میں مل جاؤگے، پھر جب اللہ تعالیٰ چاہے گا تو تہیں دوبارہ زندگی عطا فرما کر زمین سے دوبارہ نکال لے گا۔