Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 18

  1. ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا﴿18﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. يُعِيْدُكُمْاعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو
    3. فِيْهَااس میں
    4. وَيُخْرِجُكُمْاور نکالے گا تم کو
    5. اِخْرَاجًانکلنا
Translation · Aasan Quran
پھر وہ تمہیں دوبارہ اسی میں بھیج دے گا، اور (وہیں سے پھر) باہر نکال کھڑا کرے گا۔