Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 21

  1. قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ﴿21﴾

    1. قَالَ نُوْحٌکہا نوح نے
    2. رَّبِّاے میرے رب
    3. اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْبیشک انہوں نے میری نافرمانی کی
    4. وَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
    5. مَنْ لَّمْاس کی جو نہیں
    6. يَزِدْهُاضافہ کیا اس کو
    7. مَالُهٗاس کے مال نے
    8. وَوَلَدُهٗٓاور اس کی اولاد نے
    9. اِلَّا خَسَارًامگر خسارے میں
Translation · Aasan Quran
نوح نے کہا : اے میرے پروردگار ! حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں نے میرا کہنا نہیں مانا، اور ان (سرداروں) کے پیچھے چل پڑے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں دیا۔