Baseerat-e-Quran - Ar-Rahmaan : 40
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ
وَمَكَرُوْا : اور انہوں نے چال لی مَكْرًا : ایک چال كُبَّارًا : بہت بڑی
اور انہوں نے بڑی بھاری مکاری سے کام لیا ہے۔ (5)
5: یہ ان سازشوں کی طرف اشارہ ہے جو حضرت نوح ؑ کے دشمن ان کے خلاف کررہے تھے۔
Top