آسان قرآن
Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 3
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ﴿3﴾
- اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَکہ عبادت کرو اللہ کی
- وَاتَّقُوْهُاور ڈرو اس سے
- وَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری
Translation · Aasan Quran
کہ اللہ کی عبادت کرو، اور اس سے ڈرو، اور میرا کہنا مانو۔