Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 4

  1. یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ١ۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿4﴾

    1. يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
    2. مِّنْ ذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں میں سے
    3. وَيُؤَخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کو
    4. اِلٰٓىتک
    5. اَجَلٍ مُّسَمًّىمقرر وقت تک
    6. اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِبیشک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت
    7. اِذَا جَآءَجب آجاتا ہے
    8. لَا يُؤَخَّرُتو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی
    9. لَوْ كُنْتُمْاگر ہو تم
    10. تَعْلَمُوْنَتم جانتے
Translation · Aasan Quran
اللہ تمہارے گناہوں کی مغفرت فرمائے گا، اور تمہیں ایک مقرر وقت تک باقی رکھے گا۔ (2) بیشک جب اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت آجاتا ہے تو پھر وہ موخر نہیں ہوتا۔ کاش کہ تم سمجھتے ہوتے۔
Tafseer · Aasan Quran
2: یعنی جب تک تمہاری زندگی مقدر ہے، اس وقت تک تمہیں زندہ رکھے گا۔