آسان قرآن
Aasan Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 18
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ﴿18﴾
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- الْمَسٰجِدَمسجدیں
- لِلّٰهِاللہ کے لئے
- فَلَا تَدْعُوْاتو تم نہ پکارو (بندگی نہ کرو)
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ : سجدے تو تمام تر اللہ ہی کا حق ہیں۔ (10) اس لیے اللہ کے ساتھ کسی اور کی عبادت مت کرو۔
Tafseer · Aasan Quran
10: اس جملے کا دوسرا ترجمہ یوں بھی ہوسکتا ہے کہ ”تمام مسجدیں اللہ کی ہیں“۔