آسان قرآن
Aasan Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 18
اِ۟لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌۢ بِهٖ١ؕ كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا﴿18﴾
- السَّمَآءُآسمان
- مُنْفَطِرٌۢپھٹ جائے گا
- بِهٖ ۭاس سے
- كَانَہے
- وَعْدُهٗاس کا وعدہ
- مَفْعُوْلًاپورا ہوکر رہنے والا
Translation · Aasan Quran
(اور) جس سے آسمان پھٹ پڑے گا۔ اللہ کے وعدے کو تو پورا ہو کر رہنا ہے۔