Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 19

  1. اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا۠ع﴿19﴾

    1. اِنَّ هٰذِهٖبیشک یہ
    2. تَذْكِرَةٌ ۚنصیحت
    3. فَمَنْتو جو
    4. شَآءَچاہے
    5. اتَّخَذَاختیار کرلے
    6. اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
    7. سَبِيْلًاراہ
Translation · Aasan Quran
یہ ایک نصیحت کی بات ہے۔ اب جو چاہے، اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے۔