Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 18

  1. فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ﴿18﴾

    1. فَاِذَاپس جب
    2. قَرَاْنٰهُہم اسے پڑھیں
    3. فَاتَّبِعْتو آپ پیروی کریں
    4. قُرْاٰنَهٗاس کے پڑھنے کی
Translation · Aasan Quran
پھر جب ہم اسے (جبرائیل کے واسطے سے) پڑھ رہے ہوں تو تم اس کے پڑھنے کی پیروی کرو (7)
Tafseer · Aasan Quran
7: اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ اپنی توجہ الفاظ کو یاد رکھنے کے بجائے ان آیات کی عملی پیروی کرنے پر مرکوز رکھیں، اور یہ بھی کہ جس طرح حضرت جبرئیل ؑ پڑھ رہے ہیں، آئندہ آپ بھی اسی طرح پڑھا کریں۔