Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 19

  1. ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ﴿19﴾

    1. ثُمَّ اِنَّپھر بیشک
    2. عَلَيْنَاہم پر (ہمارے ذمے)
    3. بَيَانَهٗاس کا بیان
Translation · Aasan Quran
پھر اس کی وضاحت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: یعنی آیات کریمہ کی تشریح بھی ہم آپ کے قلب مبارک میں محفوظ کردیں گے۔