Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 30

  1. وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۗۖ﴿30﴾

    1. وَمَا تَشَآءُوْنَاور تم نہیں چاہوگے
    2. اِلَّآسوائے
    3. اَنْجو
    4. يَّشَآءَ اللّٰهُ ۭاللہ چاہے
    5. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    6. كَانَہے
    7. عَلِيْمًاجاننے والا
    8. حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Aasan Quran
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔