Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 31

  1. یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿31﴾

    1. يُّدْخِلُوہ داخل کرتا ہے
    2. مَنْ يَّشَآءُوہ جسے چاہے
    3. فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭاپنی رحمت میں
    4. وَالظّٰلِمِيْنَاور (رہے) ظالم
    5. اَعَدَّاس نے تیار کیا ہے
    6. لَهُمْان کے لئے
    7. عَذَابًاعذاب
    8. اَلِيْمًادردناک
Translation · Aasan Quran
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے، اور یہ جو ظالم لوگ ہیں ان کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔