آسان قرآن
Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 4
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا﴿4﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
- سَلٰسِلَا۟زنجیریں
- وَاَغْلٰلًااور طوق
- وَّسَعِيْرًااور دہکتی آگ
Translation · Aasan Quran
ہم نے ہی کافروں کے لیے زنجیریں، گلے کے طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے۔