آسان قرآن
Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 3
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا﴿3﴾
- اِنَّابیشک ہم
- هَدَيْنٰهُہم نے اسے دکھائی
- السَّبِيْلَراہ
- اِمَّاخواہ
- شَاكِرًاشکر کرنے والا
- وَّاِمَّااور خواہ
- كَفُوْرًاناشکرا
Translation · Aasan Quran
ہم نے اسے راستہ دکھایا کہ وہ یا تو شکر گزار ہو، یا ناشکرا بن جائے۔