آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 11
وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ﴿11﴾
- وَاِذَااور جب
- الرُّسُلُرسول (جمع)
- اُقِّتَتْوقت پر جمع کئے جائیں
Translation · Aasan Quran
اور جب پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت آجائے گا۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: اللہ تعالیٰ نے آخرت کا ایک وقت مقرر فرمایا ہے ہوا ہے جس میں تمام پیغمبر جمع ہو کر اپنی اپنی امت کے بارے میں گواہی دیں گے، یہاں وہی وقت مراد ہے۔