آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 12
لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ﴿12﴾
- لِاَيِّ يَوْمٍکس دن کے لئے
- اُجِّلَتْملتوی رکھا گیا ہے
Translation · Aasan Quran
(کوئی پوچھے کہ) اس معاملے کو کس دن کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ؟ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یہ کافروں کا وہی سوال ہے جو وہ اکثر کیا کرتے تھے کہ اگر عذاب وثواب ہونا ہے تو ابھی کیوں نہیں ہوجاتا، دیر کیا ہے ؟