آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 29
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ﴿29﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاتو تم چلو
- اِلٰىطرف
- مَا كُنْتُمْ بِهٖجس کو تم تھے
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے
Translation · Aasan Quran
(ان سے کہا جائے گا کہ) چلو اب اسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔