آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 30
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿30﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاتم چلو
- اِلٰى ظِلٍّسایہ کی طرف
- ذِيْوالا
- ثَلٰثِ شُعَبٍتین شاخیں
Translation · Aasan Quran
چلو اس سائبان کی طرف جو تین شاخوں والا ہے۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: اس سے مراد دوزخ کی آگ کا دھواں ہے جو سائبان کی طرح بلند ہوگا، اور تین شاخوں میں تقسیم ہوجائے گا۔