آسان قرآن
Aasan Quran · 78. An-Naba · Ayah 24
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ﴿24﴾
- لَا يَذُوْقُوْنَنہ وہ چکھیں گے
- فِيْهَااس میں
- بَرْدًاکوئی ٹھنڈک
- وَّلَا شَرَابًااور نہ پینے کی چیز
Translation · Aasan Quran
کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا ہے۔