آسان قرآن
Aasan Quran · 78. An-Naba · Ayah 29
وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ﴿29﴾
- وَكُلَّ شَيْءٍاور ہر چیز کو
- اَحْصَيْنٰهُشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
- كِتٰبًاکتاب میں
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ہر ہر چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے۔