آسان قرآن
Aasan Quran · 78. An-Naba · Ayah 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾
- فَذُوْقُوْاپس چکھو
- فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو
- اِلَّا عَذَابًامگر عذاب
Translation · Aasan Quran
اب مزہ چکھو ! اس لئے کہ ہم تمہارے لیے سزا کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہیں کریں گے۔