آسان قرآن
Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 26
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقیناً اس میں
- لَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
- لِّمَنْ يَّخْشٰىواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ اس واقعے میں اس شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جو اللہ کا خوف دل میں رکھتا ہو۔