آسان قرآن
Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 46
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا۠ع﴿46﴾
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- يَوْمَ يَرَوْنَهَاجس دن وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
- لَمْ يَلْبَثُوْٓانہیں وہ ٹھہرے
- اِلَّا عَشِيَّةًمگر شام کا وقت
- اَوْ ضُحٰىهَایا اس کی صبح
Translation · Aasan Quran
جس دن یہ اس کو دیکھ لیں گے، اس دن انہیں ایسا معلوم ہوگا جیسے وہ (دنیا میں یا قبر میں) ایک شام یا ایک صبح سے زیادہ نہیں رہے۔ (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: یعنی آخرت میں پہنچنے کے بعد دنیا میں گذری ہوئی زندگی یا قبر کے عالم میں برزخ میں قیام کی مدت بہت مختصر معلوم ہوگی۔