آسان قرآن
Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 20
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ لَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ اَنْتُمْ تَسْمَعُوْنَۚۖع﴿20﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اَطِيْعُواحکم مانو
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَلَا تَوَلَّوْااور مت پھرو
- عَنْهُاس سے
- وَاَنْتُمْاور جبکہ تم
- تَسْمَعُوْنَسنتے ہو
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کی تابع داری کرو، اور اس (تابع داری) سے منہ نہ موڑو، جبکہ تم (اللہ اور رسول کے احکام) سن رہے ہو۔