Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 26

  1. وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ اَنْتُمْ قَلِیْلٌ مُّسْتَضْعَفُوْنَ فِی الْاَرْضِ تَخَافُوْنَ اَنْ یَّتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَاٰوٰىكُمْ وَ اَیَّدَكُمْ بِنَصْرِهٖ وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿26﴾

    1. وَاذْكُرُوْٓااور یاد کرو
    2. اِذْجب
    3. اَنْتُمْتم
    4. قَلِيْلٌتھوڑے
    5. مُّسْتَضْعَفُوْنَضعیف (کمزور) سمجھے جاتے تھے
    6. فِيمیں
    7. الْاَرْضِزمین
    8. تَخَافُوْنَتم ڈرتے تھے
    9. اَنْکہ
    10. يَّتَخَطَّفَكُمُاچک لے جائیں تمہیں
    11. النَّاسُلوگ
    12. فَاٰوٰىكُمْپس ٹھکانہ دیا اس نے تمہیں
    13. وَاَيَّدَكُمْاور تمہیں قوت دی
    14. بِنَصْرِهٖاپنی مدد سے
    15. وَرَزَقَكُمْاور تمہیں رزق دیا
    16. مِّنَسے
    17. الطَّيِّبٰتِپاکیزہ چیزیں
    18. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    19. تَشْكُرُوْنَشکر گزار ہوجاؤ
Translation · Aasan Quran
اور وہ وقت یاد کرو جب تم تعداد میں تھوڑے تھے، تمہیں لوگوں نے (تمہاری) سرزمین میں دبا کر رکھا ہوا تھا، تم ڈرتے تھے کہ لوگ تمہیں اچک کرلے جائیں گے۔ پھر اللہ نے تمہیں ٹھکانا دیا، اور اپنی مدد سے تمہیں مضبوط بنادیا، اور تمہیں پاکیزہ چیزوں کا رزق عطا کیا، تاکہ تم شکرو کرو۔